Adal bahtar hai ya Sakhawat ? Hazrat Ali a.s ka farmaan
اللہ
محمدﷺ
ایک شخص مولا علی علیہ السلام
کی بارگاہ اقدس میں حاضر ہوا -
اور آپ سے دریافت کیا -
یا علی !
عدل بہتر ہے
یا سخاوت ؟
مولا علی علیہ السلام
نے فرمایا !
عدل تمام امور کو ان کے موقع و محل پر رکھتا ہے۔اور سخاوت ان کو ان کی حدوں سے باہر کردیتی ہے ۔عدل سب کی نگہداشت کرنے والا اور سخاوت انہی سے مخصوص ہوگی جسے دیا جائے گا۔لہزا عدل سخاوت سے بہتر و برتر ہے -
شئیر کریں-
یہ بھی صدقہ جاریہ ہے-
Follow me on Facebook and Instagram @Loyi110
Subscribe our YouTube Channel Ali a.s waly
https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=2246642575565346&id=100006588758321
Category
Show more
Comments - 1
Related videos for Adal bahtar hai ya Sakhawat Hazrat Ali a.s ka farmaan: