Duration 39:53

جانشین امیراہلسنت کے گھرامیراہلسنت دامت برکاتہم العالیہ کی تشریف آوری Japan

26 901 watched
0
881
Published 19 Jun 2018

الحمدللہ رب العالمین والصلوٰۃ والسلام علیٰ سید المرسلین اما بعد فاعوذ باللہ من الشیطٰن الرجیم بسم اللہ الرحمٰن الرحیم اَلصَّلوٰةُ وَالسَّلَامُ عَلَيْكَ يَارَسُوْلَ اللهِ وَعَلٰى اٰلِكَ وَأَصْحٰبِكَ يَاحَبِيْبَ اللهِ صلوا علی الحبیب! صلی اللہ تعالٰی علٰی محمد صلی اللہ تعالٰی علیہ وآلہ وسلم نیکی کی دعوت ہم اللہ عزوجل کے عاجز بندے اور اس کے پیارے حبیب صلی اللہ تعالٰی علیہ وسلم کے ادنی غلام ہیں۔ یقینا زندگی بے حد مختصر ہے ہم لمحہ بہ لمحہ موت کے قریب ہوتے جارہے ہیں۔ عنقریب ہمیں اندھیری قبر میں اتار دیا جائے گا۔ نجات تمام جہانوں کے پالنے والے اللہ رب العٰلمین عزوجل کی اطاعت اور مومنین پر رحم و کرم فرمانے والے رسول کریم رئُ وفٌ رحيم صلی اللہ تعالٰی علیہ وسلم کی سنتوں کی اتباع میں ہے اللہ عزوجل ہمیں اور آپ کو دونوں جہان کی بھلائیاں نصیب فرمائے ۔ ۔اٰمين بجاه النبي الامين صلی الله تعالٰي عليه وسلم •°´`»♥ www.dawateislami.net ♥«´`°• •°´`»♥ I Love Dawat E Islami ♥«´`°• •°´`»♥Dawat E Islami Ka Madani Maqsad ::♥«´`°• Mughe Apni Aur Saray Dunya Kay Logo Ki ISLAH Ki Koshish Karni Hai, Insha Allah Azzawajal

Category

Show more

Comments - 44